Wednesday, February 5, 2014

دارلسیدتین اکیڈمی مہدی آباد (یتموں کےلئے)

(دارلسیدتین اکیڈمی مہدی آباد (یتموں کےلئے


Dar-ul-Sydatain Academy Mehdiabad



یہ مدرسہ 2003 میں محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے زیر انتظام قیام ہوا۔ اس میں یتیم بچوں کو بلکل فری کیڈٹس کے طرز پر پڑھایا جاتا ہے۔ اس میں اب تک دنیوی علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم سے طلباء کو روشناس کرایا جاتا ہے۔  اس میں داخلہ میرٹ پر ہوتا ہے۔ داخلہ کے لئے کمیٹی تشکیل دی ہوئی ہے۔ جو ہر سال بلتستان کے کونے کونے سے لائق اور زہین یتیم طلباء کو سلیکٹ کرتے ہیں۔ نئے لائے جانے والے طلباء شروع سے قابل اورتربیت یافتہ اساتذہ کے زیر نگرانی تربیت دی جاتی ہے ۔ اب  تک اکیڈمی میں 200 طلباء زیر تعلیم ہے اور کلاس 10 تک ہے ۔ یہ ادارہ فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ ہے۔ حال ہی میں اکیڈمی کے نہم کلاس کا رزلٹ 95٪ رہا ہے۔








No comments:

Post a Comment