Friday, February 21, 2014

نیوز اپ ڈیٹ تما م طالبہ و طالبات کے لیے

نیوز اپ ڈیٹ تما م طالبہ و طالبات کے لیے 



اب آپ نامنیشن  کے لئے فارم ہمارے ویب بلاگ سے آسانی کے ساتھ ڈاون لوڈ کرسکتے ہین ۔۔

 آل مہدی اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبہ و طالبات کے لئے ایک اور کاوش ۔

انشاء اللہ اگر آپ اسٹوڈنٹس کا ساتھ رہا تو ہم بہت جلد ہی اپنا ویب سائت لاونج کریں گے۔

اپنے آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔

No comments:

Post a Comment