Sunday, January 12, 2014

آل مہدی آباد اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راوالپنڈی ڈویژن میٹنگ

 میٹنگ آل مہدی آباد اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راوالپنڈی ڈویژن

Dated: 12-01-2014
  میٹنگ آل مہدی آباد اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راوالپنڈی ڈویژن کی ایک اہم میٹنگ مہدی آباد ہاوس میں ہوئی ۔جس میں مہدی آباد 
کے تمام اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔جس میں راولپنڈی کے حالات کے علاوہ اسٹوڈنٹس کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال کیا  گیا۔ اس کے علاوہ اسٹوڈنٹس کے لئے کریئر کونسلنگ کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔جس میں دو مہمان میڈم صدیقہ اور سر محبوب 
  سے تھا۔ICSE Internationl Center for Study Exchangesصاحب نے لیکچر دیئے۔ دونوں مہمان کا تعلق

میٹنگ ایجنڈا 

 طلباء کو درپیش مسائل
کرئیر کونسلنگ
نیو طلباء کو ویلکم کرنا
نئی لائحہ عمل طے کرنا





No comments:

Post a Comment