Wednesday, January 29, 2014

سپر سیکس(6) ٹورنامنٹ مہدی آباد

 2014 سپر سیکس(6) ٹورنامنٹ مہدی آباد

مہدی آباد میں نور سی سی کی جانب سے منعقد کردہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج 1:00بجے دوپہر کمان باغ کرکٹ کلب کا مقابلہ ٹائگر پنداہ سے ہو گا۔ واضح رہے کہ یہ ٹورنامنٹ مہدی میں انوکھے طرز پر پہلی بار کھیلا جا رہا ہے۔جس میں چھہ (6) اورز اور چھہ کھلاڑی ہونگے ۔جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی اور انعام دئیے جائنگے۔

No comments:

Post a Comment